ہمارے بارے میں

دارالقرآن darulquran.co.uk تعلیمی سائٹ ہے جو آئی ٹی جیسے ماڈرن وسائل کے ذریعہ قرآن مجید کی تعلیمات کو فروغ دینے کاعزم اوراعتقاد کھتی ہے قرآن مجید اللہ تعالی سب سے اہم اور عظیم و معجز نما کتاب ہے۔

اس سائٹ کو بنانےکا مقصدقرآن مجید کی تعلیم کے لئے مناسب ماحول فراہمکرنا ہےاورعالمی سطح پر قرآن مجید کے مختلف علوم اور فنون کو تشنگان قرآن تک آسان طریقہ سےپہنچاناہے۔

ہمارامقصداورہدف قرآن مجید کی تعلیمات اوراس سےمتعلق  تمام علوم  کو پیشرفتہ یکنالوجی کے ذریعہ اور اکیڈمیک طریقہ  ے پیش کرنا ہے۔

قرآنی تہذیب سازی

ہمارا عقیدہ: انسانی مادی اور روحانی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے واحد راستہ قرآنی طرز زندگی کی پیروی ہے۔

Hide Main content block

ہم سے رابطہ کریں

Facebook Google-plus.png Twitter instagram linkedin
ورودی نامعتبر
{captcha:caption} {captcha:body} {captcha:validation} {captcha:description}

en
fa
fr
ur
fa
ru